گلوکار انجم شیرازی نے بھیروی میں مثنوی مولانا روم کے اردو ترجمے کی دھن تیار کر لی

پیر 14 اپریل 2014 14:39

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) معروف موسیقار اور گلوکار انجم شیرازی نے بھیروی میں مثنوی مولانا روم کے اردو ترجمے کی دھن تیار کر لی ہے۔

(جاری ہے)

مثنوی کا منظوم اردو ترجمہ معروف شاعر اور فارسی زبان کے ماہر ازہر مُنیر نے کیا ہے۔ انجم شیرازی نے مولانا روم کے 763ویں یوم وصال کے موقع پر تاصر بلوچ کے ساتھ مل کر ایوان اقبال میں یہ ترجمے گا کر سنائے جسے حاضرین نے بے حد پسند کیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں