برطانیہ کی ایشین فائرسروس ایسوسی ایشن اور ریسکیو 1122کے درمیان باہمی تعاون کامعاہدہ،ریسکیو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/04/2014 - 17:11:14 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 17:08:15 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 17:08:15 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 17:05:59 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 17:05:59 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 15:43:33 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 15:33:58 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 15:26:30 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 15:26:30 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 15:26:30
پچھلی خبریں -

لاہور

برطانیہ کی ایشین فائرسروس ایسوسی ایشن اور ریسکیو 1122کے درمیان باہمی تعاون کامعاہدہ،ریسکیو 1122پاکستان کے شہریوں کو بروقت ایمرجنسی کیئرکابنیادی حق فراہم کررہی ہے‘ گورنرچوہدری سرور

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء)برطانیہ کی ایشین فائرسروس ایسو سی ایشین کے پانچ رُکنی خصوصی وفداور ریسکیو 1122، پاکستان کے درمیان باہمی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت دونوں ممالک کی فائرسروس کے افسران ایک دوسرے کی مہارتوں اور تکنیکی معاونت سے مستفید ہوسکیں گے۔ ایم او یو پر ڈی جی پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈاکٹررضوان نصیر اور اے ایف ایس اے کے ایگزیکٹوممبرمہربان صادق نے دستخط کیے۔

وفد سے خطاب کرتے ہوئے گورنرپنجاب محمد سرور نے کہا کہ ریسکیو 1122نے پاکستان کے شہریوں میں احساسِ تحفظ فراہم کیاہے اور اس سروس کی وجہ سے لوگوں کو ایمرجنسی کی صورت میں ایمرجنسی کیئرکابنیادی حق مل رہاہے۔ ماضی کو یاد کرتے ہوئے گورنرپنجاب نے کہا کہ انہوں نے 30سال تک سکاٹ لینڈ اور برطانیہ کے لوگوں کی خدمت کی ہے اور جو بات انہوں نے وہاں سے سیکھی ہے وہ یہ ہے کہ وہ ہرملک کے لوگوں سے پیارکرتے ہیں ۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/04/2014 - 15:43:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان