پاکستان کا ڈرامہ مضبوط بنیادوں پر قائم ہے ،اسے کوئی خطرہ نہیں‘ ماریہ واسطی،بھارت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اپریل

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 13/04/2014 - 15:19:09 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 15:19:09 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 15:19:09 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 15:17:15 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 15:17:15 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 15:17:15 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 13:06:24 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 13:06:24 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 13:05:26 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 13:05:26 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 13:05:26
-

لاہور

پاکستان کا ڈرامہ مضبوط بنیادوں پر قائم ہے ،اسے کوئی خطرہ نہیں‘ ماریہ واسطی،بھارت میں فلم اور پاکستان میں ٹی وی انڈسٹری مضبوط ہے، ہمسایہ ملک اس میں ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء)ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ بھارت میں فلم اور پاکستان میں ٹی وی انڈسٹری مضبوط ہے، ہمسایہ ملک کثیر سرمایہ خرچ کر کے بھی پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ نہیں کر سکا ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ ٹی وی پر بیحد مصروفیت ہے جسکی وجہ سے بعض اوقات آرام کے لئے بھی وقت نہیں ملتا۔

اداکارہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/04/2014 - 15:17:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان