وزیر اعظم نواز شریف چین کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے

ہفتہ 12 اپریل 2014 21:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل۔2014ء) وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف چین کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے ۔ نواز شریف چین سے لاہور پہنچے جہاں انہیں سخت سکیورٹی میں ان کی رہائشگاہ لیجایا گیا ۔

(جاری ہے)

نواز شریف نے دورہ چین کے دوران باؤ کانفرنس میں شرکت کے علاوہ اعلیٰ چینی حکام سے ملاقاتیں بھی کیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں