بعض اداکارائیں میری کامیابی سے جلتی ہیں مگر مجھے کبھی پرواہ نہیں ہوئی ‘ مدیحہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 12/04/2014 - 23:40:47 وقت اشاعت: 12/04/2014 - 23:39:40 وقت اشاعت: 12/04/2014 - 23:39:40 وقت اشاعت: 12/04/2014 - 23:39:40 وقت اشاعت: 12/04/2014 - 16:08:55 وقت اشاعت: 12/04/2014 - 14:57:03 وقت اشاعت: 12/04/2014 - 13:19:58 وقت اشاعت: 12/04/2014 - 13:19:58 وقت اشاعت: 12/04/2014 - 13:19:58 وقت اشاعت: 12/04/2014 - 13:19:25 وقت اشاعت: 12/04/2014 - 13:19:25
- مزید خبریں

لاہور

بعض اداکارائیں میری کامیابی سے جلتی ہیں مگر مجھے کبھی پرواہ نہیں ہوئی ‘ مدیحہ شاہ

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اپریل 2014ء) اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ شوبز میں کامیابیاں اور شہرت حاصل کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے بلکہ ان کو برقرار دکھنا مشکل ہوتا ہے ، خدا کا فضل ہے کہ میں نے اپنی ڈرامہ سیریلز سے لے کر اب تک اپنی مقبولیت کو برقرار دکھا ہوا ہے اور زندگی میں کبھی شہرت کا نشہ میرے سر پر سوار نہیں ہوا ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

12اپریل 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری انڈسٹری میں بے شمار اداکارائیں آئی جنہوں نے دولت ، عزت اور شہرت حاصل کی مگر لا تعداد ایسی لڑکیاں بھی آئیں جو ایک دو فلموں میں کام کرنے کے بعد اپنی مقبولیت کو قائم نہ رکھ سکیں ۔ ایک سوال کے جواب میں مدیحہ شاہ نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ میں نے کسی ساتھی اداکارہ سے حسد نہیں کی بلکہ اس کی کامیابی پر خوش ہوتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ بعض اداکارائیں میری کامیابی سے جلتی ہیں مگر مجھے کبھی پرواہ نہیں ہوئی ۔

12/04/2014 - 16:08:55 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان