دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراجات کی صورتحال

جمعہ 11 اپریل 2014 16:57

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار کے مطابق سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد23100کیوسک‘ اخراج10000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد36300اخراج36300‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد43900‘ اخراج25000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد25200ر اخراج17000ہے۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد60000‘ اخراج54500‘ چشمہ آمد44100‘اخراج50000‘ تونسہ آمد47400‘ اخراج47400‘ پنجندآمد8300‘ اخراجNIL‘ گدوآمد40100‘ اخراج40100‘سکھر آمد39400‘ اخراج10500اور کوٹری بیراج پر آمد12085اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1421.07ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1140.75‘ ڈیڈ لیول 1040.00 فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح647.60فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں