سراج الحق نے امارت کا حلف اٹھانے کے بعد جامع مسجد منصورہ میں پہلا جمعہ پڑھا

جمعہ 11 اپریل 2014 16:50

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) سراج الحق نے جماعت اسلامی کی امارت کا حلف اٹھانے کے بعد جامع مسجد منصورہ میں پہلا جمعہ پڑھا۔

(جاری ہے)

سرا ج الحق نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کو شریعت کے مطابق دین کی خدمت اور دنیا داری سے آگاہ کرنے کے ساتھ حکومتی پالیسیوں پر بھی گفتگو کی ۔بعد ازاں انہوں نے جامع مسجد منصورہ کے امام کی امامت میں نماز ادا کی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں