پاکستان اور سری لنکا کے مابین سیریز اگست میں ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 11/04/2014 - 00:14:22 وقت اشاعت: 11/04/2014 - 19:23:18 وقت اشاعت: 11/04/2014 - 18:07:26 وقت اشاعت: 11/04/2014 - 17:15:17 وقت اشاعت: 11/04/2014 - 17:11:02 وقت اشاعت: 11/04/2014 - 16:07:00 وقت اشاعت: 11/04/2014 - 15:12:19 وقت اشاعت: 11/04/2014 - 15:02:40 وقت اشاعت: 11/04/2014 - 15:02:40 وقت اشاعت: 11/04/2014 - 15:02:40 وقت اشاعت: 11/04/2014 - 15:01:15
- مزید خبریں

لاہور

پاکستان اور سری لنکا کے مابین سیریز اگست میں ہوگی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) سری لنکا اگست میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا، دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ اورتین ون ڈے میچ کھیلیں گی۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں رواں سال اگست میں مد مقابل ہوں گی، دونوں ملکوں کے درمیان دو ٹیسٹ اورتین ون ڈے کھیلے جائیں گے۔ میچز کے انعقاد کی تاریخیں اور مقامات ابھی طے نہیں کئے گئے ہیں۔ دونوں ٹیمیں آٹھ ماہ میں دوسری مرتبہ آمنے سامنے ہوں گی۔

11/04/2014 - 16:07:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان