فلور ملزایسوسی ایشن کی علامتی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی ،آٹے کے بحران نے سراٹھانا شروع کر دیا،ابھی تک کسی حکومتی نمائندے نے رابطہ نہیں کیا،ہفتہ کو واشنگ اور 14اپریل کو مکمل ہڑتال کا کا فیصلہ اٹل ہے‘ میاں ریاض
جمعرات 10 اپریل 2014 22:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء)فلور ملزایسوسی ایشن کی مطالبات کے حق میں علامتی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی جسکے باعث آٹے کے بحران نے سراٹھانا شروع کر دیا،فلور ملز ایسوسی ایشن نے ( ہفتہ) سے صوبہ بھر میں واشنگ اور 14اپریل کو مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فلور ملز ایسوسی ایشن کی کال پر صوبہ بھر کی ساڑھے آٹھ سو ملوں نے مطالبات کی منظوری کے لئے مسلسل تیسرے روز بھی دوپہر ایک سے سہ پہر چار بجے تک سپلائی بند رکھ کر علامتی ہڑتال کی ۔
علامتی ہڑتال کے باعث مارکیٹ میں آٹے کی قلت پیدا ہو گئی ہے جسکے باعث آٹے کے بحران نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے عہدیدار میاں محمد ریاض نے بتایا کہ ابھی تک کسی بھی حکومتی نمائندے نے ان سے رابطہ نہیں کیا ۔ 12اپریل کو فلور ملوں میں واشنگ بند کرنے اور 14اپریل اپریل کو مکمل ہڑتال کا فیصلہ اٹل ہے اور جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے یہ سلسلہ جاری رہے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری