میرا پورا فوکس اپنے کام پر ہے ، اپنی منزل کا پتہ ہے ،سفر کے رائیگاں جانے کا ڈر نہیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 10/04/2014 - 22:21:52 وقت اشاعت: 10/04/2014 - 22:21:52 وقت اشاعت: 10/04/2014 - 22:21:52 وقت اشاعت: 10/04/2014 - 22:21:07 وقت اشاعت: 10/04/2014 - 22:21:07 وقت اشاعت: 10/04/2014 - 22:21:07 وقت اشاعت: 10/04/2014 - 17:10:24 وقت اشاعت: 10/04/2014 - 16:26:08 وقت اشاعت: 10/04/2014 - 15:16:52 وقت اشاعت: 10/04/2014 - 14:23:58 وقت اشاعت: 10/04/2014 - 14:23:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

میرا پورا فوکس اپنے کام پر ہے ، اپنی منزل کا پتہ ہے ،سفر کے رائیگاں جانے کا ڈر نہیں ، سارہ لورین ،میرا کام بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیاجارہا ہے ، جو ا س سے پہلے کسی پاکستانی ماڈل یا ایکسٹریس کے حصے میں نہیں آیا ، میڈیا سے گفتگو

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء)اداکارہ ماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ یہ سال میرے لئے بہت اہم ہے ، میرا پورا فوکس اپنے کام پر ہے ، اپنی منزل کا پتہ ہے یہی وجہ ہے کہ سفر کے رائیگاں جانے کا ڈر نہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے کیریئر کو بہت الگ سے ڈیزائن کیا ہے مجھے بہت آگے جانا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میرا کام بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا جارہا ہے اور مجھے بے حد پذیرائی ملی ہے آج تک کسی بھی پاکستانی ماڈل یا ایکٹریس کو کسی انٹرنیشنل برانڈ کیلئے سائن نہیں کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں واحد پاکستانی ماڈل و اداکار ہوں جسے انٹرنیشنل کمپنیوں نے اپنے برانڈز کی پرموشن کیلئے بک کیا ہے ۔

10/04/2014 - 22:21:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان