لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا ،ایل ایس ای 25 انڈیکس47.34پوائنٹس کے اضافہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

لاہور

لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا ،ایل ایس ای 25 انڈیکس47.34پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 5429.96 پر بند ہوا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء)لاہور سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز تیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس47.34پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5429.96 پر بند ہوا ۔مارکیٹ مجموعی طور پر102کمپنیوں کا کاروبارہوا۔33کمپنیوں کے حصص میں اضافہ15کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ54کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل28لاکھ65 ہزار500حصص کا کاروبار ہو ا ۔

مارکیٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/04/2014 - 20:12:34 :وقت اشاعت