عامر سہیل افغانستان ٹیم کے کوچنگ کنسلٹنٹ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے

بدھ 9 اپریل 2014 20:42

عامر سہیل افغانستان ٹیم کے کوچنگ کنسلٹنٹ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل افغانستان ٹیم کے کوچنگ کنسلٹنٹ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ عامر سہیل نے افغانستان کی ٹیم کو تربیت دینے کا معاہدہ کر لیا ہے ۔ عامر سہیل افغانستان کے کھلاڑیوں کا کراچی میں تربیت دیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں