سراج الحق نے جماعت اسلامی کے امیرکی حیثیت سے حلف اٹھالیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/04/2014 - 20:21:10 وقت اشاعت: 09/04/2014 - 20:21:10 وقت اشاعت: 09/04/2014 - 19:58:17 وقت اشاعت: 09/04/2014 - 19:58:17 وقت اشاعت: 09/04/2014 - 19:58:17 وقت اشاعت: 09/04/2014 - 19:44:56 وقت اشاعت: 09/04/2014 - 18:58:28 وقت اشاعت: 09/04/2014 - 18:58:28 وقت اشاعت: 09/04/2014 - 17:48:15 وقت اشاعت: 09/04/2014 - 17:48:15 وقت اشاعت: 09/04/2014 - 17:12:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

سراج الحق نے جماعت اسلامی کے امیرکی حیثیت سے حلف اٹھالیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء)صوبہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے سراج الحق نے جماعت اسلامی کے امیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں نومنتخب امیر کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سابق امیرمنورحسن ، لیاقت بلوچ سمیت دیگرمرکزی رہنماؤں نے شرکت کی، ، حلف برداری کی تقریب کے بعد پارٹی رہنماؤں نے انہیں مبارکباد دی جبکہ سابق امیر منور حسن اور مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے گلے مل کر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ 29 مارچ کو جماعت اسلامی کے ارکان نے نئے امیر کے انتخاب کے لئے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا اور اکثریت نے جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کے مقابلے میں سراج الحق کو نیا امیر منتخب کیا۔

09/04/2014 - 19:44:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان