آئی جی پنجاب نے پی آئی سی میں ضروری ٹیسٹ کرائے

بدھ 9 اپریل 2014 16:29

آئی جی پنجاب نے پی آئی سی میں ضروری ٹیسٹ کرائے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اپریل 2014ء) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس خان بیگ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اپنے ضروری ٹیسٹ کرائے جن میں انہیں صحتمند قرار دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ آئی جی خان بیگ اپنے اہلیہ کے ہمراہ گزشتہ روز پی آئی سی آئے جہاں انکا تھیلیم سکین اور دیگر ٹیسٹ کئے گئے ۔ ڈاکٹروں کے مطابق آئی جی پنجاب مکمل صحتمند ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں