لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان ،ایل ایس ای ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 08/04/2014 - 22:22:22 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 18:10:55 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 18:10:55 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 18:08:47 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 18:08:47 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 18:08:47 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 18:07:57 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 18:07:57 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 18:07:57 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 18:07:05 وقت اشاعت: 08/04/2014 - 18:07:05
- مزید خبریں

لاہور

لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس22.72پوائینٹس کی کمی کے ساتھ 5389.78 پربندہوا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اپریل۔2014ء)لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس22.72پوائینٹس کی کمی کے ساتھ 5389.78 پربندہوا ۔ مجموعی طور پر108کمپنیوں کا کاروبارہوا۔32کمپنیوں کے حصص میں اضافہ18کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ58کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل38لاکھ20 ہزار900حصص کا کاروبار ہو ا ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/04/2014 - 22:22:22 :وقت اشاعت