تحریک انصاف کے بعد ایم کیو ایم کابھی تحفظ پاکستان قانون کیخلاف اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کا عندیہ

منگل 8 اپریل 2014 20:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اپریل۔2014ء) تحریک انصاف کے بعد متحدہ قومی موومنٹ نے بھی تحفظ پاکستان قانون کے خلاف اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا عندیہ دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما ڈاکٹرفاروق ستار نے گزشتہ روز لاہور میں تقریب کے دوران اس بل کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے عدالت سے رجوع کرنے کا عندیہ دیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں