نو منتخب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کل عہدے کا حلف اٹھائینگے

منگل 8 اپریل 2014 16:06

نو منتخب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کل عہدے کا حلف اٹھائینگے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8اپریل 2014ء) نو منتخب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کل( بدھ ) جامع مسجد منصورہ میں سید منور حسن سے امارت کا حلف لیں گے ۔

(جاری ہے)

حلف برداری کی تقریب میں جماعت کے عہدار اور مرکزی رہنما شریک ہوں گے ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ نئے امیر کے حلف اٹھانے کے بعد رواں ماہ میں ہونیوالے شوریٰ کے اجلاس میں دیگر عہدوں ں کے حوالے سے مشاورت سے فیصلہ کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں