لاپتا بادشاہ خان کیس،سیکریٹری دفاع،ڈی جی آئی بی ،آئی جی پنجاب پیش
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 07/04/2014 - 16:46:16 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 16:46:16 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 15:45:26 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 15:45:26 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 15:45:26 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 15:43:52 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 15:43:52 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 15:43:52 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 15:33:17 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 14:48:53 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 14:48:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاپتا بادشاہ خان کیس،سیکریٹری دفاع،ڈی جی آئی بی ،آئی جی پنجاب پیش

span dir=\"rtl\" class=\"lblUrduNewsDescription\" id=\"ContentPlaceHolder1_lblNewsDetail\">لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء)لاہور ہائی کورٹ پنڈی بنچ نے لاپتا شخص بادشاہ خان کیس میں آئی جی پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ 15 دن میں تمام حساس اداروں سے معلومات جمع کر کے 23 اپریل کو رپورٹ پیش کی جائے۔لاہور ہائی کورٹ پنڈی بینچ میں لاپتہ شخص بادشاہ خان کیس کی سماعت جسٹس عباد الرحمان نے کی، عدالتی حکم پر سیکریٹری دفاع ، ڈی جی آئی بی ، آئی جی پنجاب پولیس خان بیگ، اور ڈپٹی اٹارنی جنرل پیش ہوئے ، تاہم آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سربراہ پیش نہیں ہوئے۔

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/04/2014 - 15:43:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان