آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2014 کافائنل جیتنے پرسری لنکاکی ٹیم دوسرے سے پہلے نمبرپرآگئی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 07/04/2014 - 19:43:18 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 18:04:23 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 17:00:01 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 15:52:09 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 14:57:42 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 14:57:42 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 14:52:17 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 14:28:49 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 14:27:47 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 14:27:47 وقت اشاعت: 07/04/2014 - 14:27:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2014 کافائنل جیتنے پرسری لنکاکی ٹیم دوسرے سے پہلے نمبرپرآگئی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء)آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2014 کافائنل جیتنے پرسری لنکاکی ٹیم دوسرے سے پہلے نمبرپرآگئی جبکہ ہارنے والی بھارتی ٹیم پہلے سے دوسرے نمبرپرآگئی۔ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے بعدآئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم رینکنگ کے مطابق سری لنکا کی ٹیم پہلے ،بھارت دوسرے اورپاکستان تیسرے نمبرپرہے ۔

نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ کے مطابق سری لنکا نے32میچوں میں3714پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ133ہے۔ دوسرے نمبرپربھارت نے25میچوں میں2725پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ130ہے۔تیسرے نمبرپرپاکستان نے44میچوں میں4070پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ120ہے۔چوتھے نمبرپرجنوبی افریقہ نے36میچوں میں3542پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ118ہے۔پانچویں نمبرپرویسٹ انڈیز نے 34 میچوں میں3304پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ114ہے۔

چھٹے نمبرپرآسٹریلیا نے35میچوں میں3201پوائنٹس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/04/2014 - 14:57:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان