قومی کونسل بھائی چارے ، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے سلسلے میں سفارشات مرتب کریگی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 06/04/2014 - 04:29:31 وقت اشاعت: 06/04/2014 - 23:18:29 وقت اشاعت: 06/04/2014 - 23:18:29 وقت اشاعت: 06/04/2014 - 22:39:32 وقت اشاعت: 06/04/2014 - 22:39:32 وقت اشاعت: 06/04/2014 - 22:39:32 وقت اشاعت: 06/04/2014 - 22:28:11 وقت اشاعت: 06/04/2014 - 22:28:11 وقت اشاعت: 06/04/2014 - 22:28:11 وقت اشاعت: 06/04/2014 - 21:47:07 وقت اشاعت: 06/04/2014 - 21:09:00
- مزید خبریں

لاہور

قومی کونسل بھائی چارے ، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے سلسلے میں سفارشات مرتب کریگی ‘ وفاقی وزیر مذہبی امور،ان سفارشات پر قانون سازی کرنا پڑی تو وہ بھی کریں گے،ملک میں امن وامان کا قیام نا گزیر ہے ‘ سردار محمد یوسف کا کانفرنس سے خطاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و حج سردار محمد یوسف نے کہاہے کہ ملک میں امن وامان کا قیام نا گزیر ہے اور اسی کے پیش نظر تمام مسالک کے نمائندوں پر مشتمل ایسی قومی کونسل تشکیل دی جارہی ہے جو بھائی چارے ، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے سلسلے میں اپنی سفارشات مرتب کریگی ،اگر ان سفارشات پر قانون سازی کی ضرورت ہوئی تو یہ اقدام بھی اٹھائیں گے ۔

ان خیالات کااظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں بین المذاہب کونسل فار پیس اینڈ ہارمنی کے زیر اہتمام ”احترام ِ انسانیت امن کانفرنس “سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔کانفرنس میں صوبائی وزراء عطاء محمد مانیکا ، طاہر خلیل سندھو ، مسیحی رہنما ڈاکٹر ہملٹن فلمیٹر، سیکرٹری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/04/2014 - 23:18:29 :وقت اشاعت