مونس الٰہی نے سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 04/04/2014 - 23:58:36 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 23:11:28 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 23:04:42 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 23:04:42 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 23:04:42 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 22:22:21 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 22:22:21 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 22:22:21 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 22:18:26 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 22:07:59 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 22:07:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

مونس الٰہی نے سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی نے سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ،یوتھ کو راغب کرنے کیلئے رابطے بڑھائے جائیں گے جبکہ کارکنوں سے بھی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے جماعت کو سیاسی طور پر متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں نوجوان رہنما مونس الٰہی کو ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔ مونس الٰہی یوتھ کو راغب کرنے کے علاوہ کارکنوں سے بھی ملاقاتیں اور دورے کریں گے ۔

04/04/2014 - 22:22:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان