لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

لاہور

لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس 58.53پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5411.61 پربندہوا

لاہور ( این این آئی) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس 58.53پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5411.61 پربندہوا ۔ مجموعی طور پر96کمپنیوں کا کاروبارہوا۔18کمپنیوں کے حصص میں اضافہ19کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ59کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل55لاکھ94 ہزار600حصص کا کاروبار ہو ا ۔مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/04/2014 - 22:18:26 :وقت اشاعت