زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں بہتری کے بعد سونے کی درآمد پر عائد پابندی ختم کر دی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 04/04/2014 - 20:51:13 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 20:43:57 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 20:43:57 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 20:18:58 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 20:18:58 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 20:16:41 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 20:16:41 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 20:13:29 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 20:13:29 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 19:54:01 وقت اشاعت: 04/04/2014 - 19:54:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں بہتری کے بعد سونے کی درآمد پر عائد پابندی ختم کر دی جائیگی‘ وزیر تجارت ،اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہوگا جس میں پابندی ختم کرنے کا امکان ہے‘ خرم دستگیر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء)وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں بہتری کے بعد سونے کی درآمد پر عائد پابندی ختم کر دی جائے گی۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ روپے کی قدر میں استحکام اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کیلئے حکومت نے سونے کی درآمد پر پابندی لگائی تھی، تاہم روپے اور زرمبادلہ میں بہتری کے بعد پابندی اٹھالی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہوگا، جس میں سونے کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا امکان ہے۔

04/04/2014 - 20:16:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان