اداکارہ نور نے پشتو فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 03/04/2014 - 23:40:31 وقت اشاعت: 03/04/2014 - 23:40:31 وقت اشاعت: 03/04/2014 - 23:40:31 وقت اشاعت: 03/04/2014 - 20:09:54 وقت اشاعت: 03/04/2014 - 15:36:14 وقت اشاعت: 03/04/2014 - 13:55:53 وقت اشاعت: 03/04/2014 - 13:21:14 وقت اشاعت: 03/04/2014 - 13:21:14 وقت اشاعت: 03/04/2014 - 13:20:12 وقت اشاعت: 03/04/2014 - 13:20:12 وقت اشاعت: 03/04/2014 - 13:18:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

اداکارہ نور نے پشتو فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3اپریل 2014ء) اداکارہ نور نے پشتو فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق پشتو فلموں کے فلمساز نے اداکارہ نور کو اپنی نئی پشتو فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی جس پر اداکارہ نور نے ان سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ پشتو فلمیں میرے مزاج سے مطابقت نہیں رکھتی اور میرے چاہنے والے مجھے صرف اردو اور پنجابی فلموں میں دیکھنا پسند کرتے ہیں لہٰذا میں پشتو فلموں میں کام نہیں کرسکتی ۔

03/04/2014 - 13:55:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان