فلم انڈسٹری سے آؤٹ نہیں ہوا‘ معیاری فلم کا انتظار کررہا ہوں‘ جان ریمبو
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 02/04/2014 - 23:30:20 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 23:30:20 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 23:17:26 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 23:17:26 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 13:51:03 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 13:51:03 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 13:50:21 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 13:50:21 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 13:50:21 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 13:48:58 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 13:48:58
- مزید خبریں

لاہور

فلم انڈسٹری سے آؤٹ نہیں ہوا‘ معیاری فلم کا انتظار کررہا ہوں‘ جان ریمبو

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء) فلمسٹار جان ریمبو نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری سے آؤٹ نہیں ہوا بلکہ معیاری فلم کا انتظار کررہا ہوں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں آج کل زیادہ تر وقت ٹی وی ڈراموں کو دے رہا ہوں اور کبھی بھی فلم انڈسٹری سے آؤٹ نہیں ہوسکتا جیسے ہی مجھے کوئی اچھی فلم جو میری سوچ کے مطابق ہوئی‘ ملی تو یقیناً میں کام کروں گا اور مجھے خوشی ہے کہ شائقین آج بھی مجھے پسند ہے جس کی بنیادی وجہ میرے کام کا معیاری ہونا ہے۔

02/04/2014 - 23:17:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان