ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست پر کھلاڑیوں سے باز پرس ہو گی، چیرمین پی سی بی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 02/04/2014 - 17:40:36 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 17:40:36 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 17:39:43 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 17:39:43 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 17:39:43 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 14:32:47 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 14:14:56 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 14:14:42 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 14:14:42 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 14:14:42 وقت اشاعت: 02/04/2014 - 14:13:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست پر کھلاڑیوں سے باز پرس ہو گی، چیرمین پی سی بی

span class=\"location\">لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2اپریل 2014ء)
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے تاہم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شکست پر کھلاڑیوں سے باز پرس ہو گی۔لاہور میں صحافیوں بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ٹیم میجیمنٹ سے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی ہے، کھلاڑیوں اور ٹیم کے دیگر ارکان کا احستاب ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان سے بھی بہتر ٹیمیں ہم سے پہلے ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہو گئیں، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

02/04/2014 - 14:32:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان