پٹرولیم مصنوعات میں ڈالر میں کمی کی مناسبت سے مزید کمی کی جائے‘چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن
منگل 1 اپریل 2014 16:19
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1اپریل 2014ء ) چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ظہیر بھٹہ نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں 10سے 12روپے تک کمی واقع ہوئی ہے ،اس لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ڈالر میں کمی کی مناسبت سے مزید کمی کی جائے ۔انہوں نے کہا کہ پٹرولیم لیوی کی مد میں ٹیکس کو فوری طور پرواپس لیا جائے کیونکہ پٹرولیم لیوی کی مد میں حکومت ڈیڑھ کھرب عوام سے وصول کر چکی ہے ۔
پٹرولیم لیوی کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں نتیجتاً بجلی اور دیگر اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے ملک میں شربا مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے ۔ظہیر بھٹہ نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باعث بجلی کی قیمتوں میں بھی فوری کمی کی جائے ۔(جاری ہے)
انہوں نے سی این جی سیکٹر کو مسلسل گیس کی سپلائی کے حکومتی فیصلہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ صنعتی ترقی کے لیے گیس سپلائی میں انڈسٹریز کو اولین ترجیح دی جائے ۔
سستی بجلی اور گیس کی مسلسل فراہمی سے ہی انڈسٹری اپنے پاؤں پر کھڑی ہوسکتی ہے۔ انہوں نے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انڈسٹریز کولوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے اور مسلسل بجلی کی فراہمی کویقینی بنایا جائے تاکہ صنعتی یونٹ پوری پیداواری صلاحیت سے کام کرسکیں، اس سے ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کا بھی خاتمہ ہوگا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار
مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
گزشتہ 24 گھنٹوں میں167 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے،ترجمان
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے پیش نظر صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
وزیر بلدیات پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،لاہور ری ویمپنگ پلان میں پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا
لاہور، دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب میں ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
کمشنر کی زیرِ صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے اطلاق وستھرا پنجاب کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
فیض حمید نے دھرنے کے دوران ملاقات میں استعفے کا کہا تھا ،زاہد حامد
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک