شان نے بطورہدایتکار فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ کامیوزک مکمل کرلیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

لاہور

شان نے بطورہدایتکار فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ کامیوزک مکمل کرلیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1اپریل 2014ء) اداکار شان نے بطورہدایتکار اپنی فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ کا میوزک مکمل کرلیا جب کہ میوزک کی لانچنگ تقریب میں بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ بھی شرکت کریں گے۔ انھوں نے کہاکہ ہماری فلم انڈسٹری اچھے سے اچھے معیار کی فلم بنا سکتی ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمارے ہاں فلم میکرز کو فلم میکنگ کی جدید سہولتیں میسرہوں اور ہمارے تکنیک کار بھی جدید مشینری کوجانتے ہوں ۔

01/04/2014 - 12:35:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان