انسداد دہشت گردی فورس کیلئے 1500کارپورلز کی بھرتیوں کا کام مکمل کر لیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 31/03/2014 - 17:02:50 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 17:02:50 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 16:55:00 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 16:55:00 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 16:55:00 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 16:54:15 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 16:54:15 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 16:54:15 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 16:53:10 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 16:53:10 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 16:53:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

انسداد دہشت گردی فورس کیلئے 1500کارپورلز کی بھرتیوں کا کام مکمل کر لیا گیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) انسداد دہشت گردی فورس کے لیے 1500کارپورلز کی بھرتیوں کا کام مکمل کر لیا گیا جن کی ٹریننگ کا آغاز اپریل میں کردیا جائے گا۔ یہ بات وزیر تحفظ ماحولیات و چیئرمین پولیس ریفارمز کمیٹی کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے اس حوالے سے لاہور میں منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ 1500کارپورلز کی بھرتیاں میرٹ پر این ٹی ایس کے ذریعے کی گئی ہیں جنہیں دوران ٹریننگ بی پی ایس۔

5 (BPS-5) کی تنخواہ دی جائے گی اور ٹریننگ مکمل ہونے پر 50ہزار روپے کارزک الاؤنس بھی دیا جائے گا۔ صوبائی وزیر نے بتایا کہ ان کا رپورلز کو 9مہینوں کی ٹریننگ دی جائے گی جس میں 4مہینے ایلیٹ فورس ،3مہینے اینٹلی جنس جبکہ 3مہینے انسداد دہشت گردی سے متعلقہ سپیشل ٹریننگ شامل ہوگی۔ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے بتایا کہ ٹریننگ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31/03/2014 - 16:54:15 :وقت اشاعت