دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 31/03/2014 - 19:23:06 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 19:23:06 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 19:23:06 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 19:17:08 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 19:17:08 وقت اشاعت: 31/03/2014 - 16:41:28
پچھلی خبریں -

لاہور

دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء)دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقداردرج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد28700کیوسک‘ اخراج12000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد25500اخراج25500‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد46900‘ اخراج20000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد22100ر اخراج14800ہے۔

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد51700‘ اخراج44700‘ چشمہ آمد42600‘اخراج39800‘ تونسہ آمد49700‘ اخراج49700‘ پنجندآمد13600‘ اخراج7300‘ گدوآمد46300‘ اخراج40900‘سکھر آمد38200‘ اخراج10400اور کوٹری بیراج پر آمد7320اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1411.14ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1126.45‘ ڈیڈ لیول 1040.00 فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح648.00فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

31/03/2014 - 16:41:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان