پنجاب کے سی این جی سیکٹر کو چھ گھنٹے گیس کی فراہمی کے اعلان پر کل سے عملدرآمد شروع ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

لاہور

لاہور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

پنجاب کے سی این جی سیکٹر کو چھ گھنٹے گیس کی فراہمی کے اعلان پر کل سے عملدرآمد شروع ہوگا

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء)وفاقی حکومت کی طرف سے پنجاب کے سی این جی سیکٹر کو چھ گھنٹے گیس کی فراہمی کے اعلان پر آج ( منگل ) یکم اپریل سے عملدرآمد شروع ہوگا ۔ یہ اعلان وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کیا تھا ۔ جسکے تحت پنجاب کے سی این جی سیکٹرکو ہفتے میں چھ دن صبح دس سے چار بجے تک جبکہ اتوار کے روز صبح چھ بجے سے رات بارہ بجے تک 18گھنٹے گیس کی فراہمی ہو سکے گی۔

31/03/2014 - 16:40:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان