15ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

پیر 31 مارچ 2014 16:40

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( منگل ) کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے ، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں