پاکستان کرکٹ بورڈکے 40 کنٹریکٹ ملازمین توسیع نہ ملنے پر فارغ

پیر 31 مارچ 2014 13:40

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈنے کنٹریکٹ پرکام کرنے والے40ملازمین کوفارغ کردیا۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ بورڈکے ذرائع کے مطابق فارغ کئے گئے40ملازمین کاکنٹریکٹ ختم ہوگیاتھا،جس کی تجدید نہیں کی گئی۔یہ ملازمین مختلف شعبوں میں کام کررہے تھے۔ان ذرائع کامزیدکہناہے کہ پی سی بی سے مزید ملازمین کوبھی فارغ کئے جانیکاامکان ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں