دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراجات کی صورتحال

جمعہ 28 مارچ 2014 17:29

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مارچ 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار کے مطابق سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد27700کیوسک‘ اخراج12000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد31500اخراج31500‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد49900‘ اخراج20000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد24600ر اخراج17700ہے۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد56000‘ اخراج49000‘ چشمہ آمد67000‘اخراج64200‘ تونسہ آمد41900‘ اخراج40400‘ پنجندآمد16000‘ اخراج10400‘ گدوآمد44200‘ اخراج39100‘سکھر آمد37900‘ اخراج12500اور کوٹری بیراج پر آمد4080اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1407.06ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1121.30‘ ڈیڈ لیول 1040.00 فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح648.00فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں