محمد آصف نے بطور ہیرو کیرئیر کی پہلی اننگز شروع کردی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

لاہور

محمد آصف نے بطور ہیرو کیرئیر کی پہلی اننگز شروع کردی

span class=\"location\">لاہور:
پاکستانی فاسٹ بائولرمحمد آصف نے اداکاری کے میدان میں بطور ہیرواپنے کیرئیرکی پہلی اننگزکا آغازکردیا۔وہ ان دنوں ایکشن ، تھرلرفلم ’’36 آوورز‘‘ میں اپنے سین عکسبند کروارہے ہیں۔ ان کے مدمقابل فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل آصفہ مرکزی کردار اداکررہی ہیں۔فلم کے ہدایتکارفیصل اور پروڈیوسر سہیل چوہدری اورزی ہیں۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

28/03/2014 - 12:49:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان