دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

جمعرات 27 مارچ 2014 12:57

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقداردرج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد34100کیوسک‘ اخراج12000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد40600اخراج40600‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد55900‘ اخراج20000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد27500ر اخراج20600ہے۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد72200‘ اخراج65200‘ چشمہ آمد72300‘اخراج42600‘ تونسہ آمد41900‘ اخراج40400‘ پنجندآمد14200‘ اخراج8600‘ گدوآمد42300‘ اخراج37200‘سکھر آمد37300‘ اخراج12500اور کوٹری بیراج پر آمد4080اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1405.84ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1119.15‘ ڈیڈ لیول 1040.00 فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح648.00فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں