5مرلہ گھروں پرپراپرٹی ٹیکس کی چھوٹ ختم کرناغیر دانشمندانہ اور عوام دشمن فیصلہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 26/03/2014 - 23:09:33 وقت اشاعت: 26/03/2014 - 23:09:33 وقت اشاعت: 26/03/2014 - 22:11:24 وقت اشاعت: 26/03/2014 - 22:11:24 وقت اشاعت: 26/03/2014 - 21:52:27 وقت اشاعت: 26/03/2014 - 18:01:21 وقت اشاعت: 26/03/2014 - 18:01:21 وقت اشاعت: 26/03/2014 - 18:01:21 وقت اشاعت: 26/03/2014 - 15:48:02 وقت اشاعت: 26/03/2014 - 15:48:02 وقت اشاعت: 26/03/2014 - 14:39:09
- مزید خبریں

لاہور

5مرلہ گھروں پرپراپرٹی ٹیکس کی چھوٹ ختم کرناغیر دانشمندانہ اور عوام دشمن فیصلہ ہے‘ میاں کامران

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26مارچ 2014ء )پاکستان مسلم لیگ (ق) لاہو رکے و جوائنٹ میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ 5مرلہ گھروں پر پراپرٹی ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنا غیر دانشمندانہ اور عوام دشمن فیصلہ ہے ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب بھر میں غریب اور سفید پوش طبقہ کی مشکلات کے پیش نظر 5مرلہ گھروں پر پراپرٹی ٹیکس ختم کردیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26/03/2014 - 18:01:21 :وقت اشاعت