عدالتی سکیورٹی کیلئے ہوم سیکرٹری اور پولیس کی مرتب کردہ تجاویز اور سفارشات منظوری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 24/03/2014 - 21:13:44 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 21:13:44 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 21:13:44 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 21:12:30 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 21:12:30 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 20:28:33 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 20:28:33 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 20:27:19 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 20:24:01 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 20:24:01 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 20:24:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

عدالتی سکیورٹی کیلئے ہوم سیکرٹری اور پولیس کی مرتب کردہ تجاویز اور سفارشات منظوری کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دی گئیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2014ء)چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی ہدایت پرعدالتی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ کی سربراہی میں سب کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ ہوم سیکرٹری اور پولیس کی مرتب کردہ تجاویز اور سفارشات منظوری کے لئے چیف جسٹس کو بھجوا دی گئیں۔اجلاس میں ہوم سیکرٹری پنجاب میجر (ر)اعظم سلیمان ،آئی جی پنجاب خان بیگ سمیت دیگر افسران شریک ہوئے ۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24/03/2014 - 20:28:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان