پاکستان جونیئر اورقطر کی ٹیم کے درمیان ٹی20 میچ بارش کے باعث ملتوی ،اتوار کو شروع ہونیوالی بارش نے گراؤنڈ گیلی کر دی،اب یہ میچ 26مارچ کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
پیر 24 مارچ 2014 20:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2014ء) پاکستان جونیئر اور قطر کی ٹیم کے مابین کھیلا جانے والا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔ مذکورہ میچ اب بدھ 26 مارچ کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
میچ کے انعقاد کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے تھے لیکن اتوار کی شب شروع ہونے والے بارش کے سلسلے کی وجہ سے گراؤنڈ گیلی ہونے کی بناء پر میچ ریفری نے کنڈیشن کو کھیل کے لئے غیر موضوع قرار دیتے ہوئے اسے ملتوی کر دیا ۔
دونوں ٹیموں کے مابین میچ کا آغاز دوپہر ایک بجے ہوگا اس موقع پر شائقین کا قذافی سٹیڈیم میں داخلہ مفت ہوگا ۔انتظامیہ نے عوام کی سہولت کیلئے سٹیڈیم میں داخلہ کے الگ الگ گیٹ مختص کئے گئے ہیں، طالبات گیٹ نمبر 3،طلباء گیٹ نمبر 5جبکہ عام شائقین گیٹ نمبر 8 سے داخل ہوں گے۔ عوام کی تفریح کے لئے میچ سے قبل ایروبکس اور جمناسٹک شو جبکہ پہلی اننگز کے اختتام پر ثقافتی شوبھی پیش کیا جائے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ