میٹروبس چلا سکتے ہیں تونظام بھی بدل سکتے ہیں ،شہباز شریف
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 24/03/2014 - 16:21:29 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 16:21:29 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 16:14:39 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 16:02:42 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 15:29:00 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 15:29:00 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 14:17:48 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 14:17:48 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 13:50:33 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 13:37:54 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 13:37:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

میٹروبس چلا سکتے ہیں تونظام بھی بدل سکتے ہیں ،شہباز شریف

span id=\"ContentPlaceHolder1_lblNewsDetail\" class=\"lblUrduNewsDescription\" dir=\"rtl\">لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24مارچ 2014ء)پنجاب کے وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کاکہناہے کہ قوم23مارچ کی خوشیاں منارہی ہے لیکن وہ پاکستان کی صحیح تصویر پیش نہیں کریں گے توزیادتی ہوگی۔خوشیاں شادیانے بجانے سے دوبالانہیں ہوتیں،اس کیلئے سخت محنت کرناہو گی۔وزیراعلٰی پنجاب لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کررہے تھے،انہوں نے کہاکہ11ماہ میٹروبس منصوبہ بن سکتا ہے توفرسودہ نظام بھی بدلاجاسکتاہے۔

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24/03/2014 - 15:29:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان