گھر والوں نے شادی کی تاریخ پکی کر کے عمر اکمل کو آسٹریلیا کیخلاف میچ میں شاندار کارکردگی کا تحفہ دیدیا ، عمر اکمل 16اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے، ولیمے کی تقریب 17اپریل کو منعقد ہو گی

اتوار 23 مارچ 2014 22:23

گھر والوں نے شادی کی تاریخ پکی کر کے عمر اکمل کو آسٹریلیا کیخلاف میچ میں شاندار کارکردگی کا تحفہ دیدیا ، عمر اکمل 16اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے، ولیمے کی تقریب 17اپریل کو منعقد ہو گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) گھر والوں نے شادی کی تاریخ پکی کر کے عمر اکمل کو آسٹریلیا کیخلاف میچ میں شاندار کارکردگی کا تحفہ دیدیا ِ، عمر اکمل 16اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے ۔

(جاری ہے)

کرکٹر عمر اکمل کی شادی سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد القادری کی صاحبزادی سے طے پائی ہے۔

شیڈول کے مطابق رسم حنا کی تقریب 15اپریل ، 16اپریل کو بارات جبکہ 17اپریل کو ولیمے کی تقریب ہو گی جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں