لاہور ، تنخواہوں کے بغیر کام کرنے والے ٹرینی ڈاکٹرز نے کل سے احتجاج کا سلسلہ شروع ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 23/03/2014 - 22:23:23 وقت اشاعت: 23/03/2014 - 22:20:07 وقت اشاعت: 23/03/2014 - 19:16:37 وقت اشاعت: 23/03/2014 - 18:54:23 وقت اشاعت: 23/03/2014 - 18:52:36 وقت اشاعت: 23/03/2014 - 18:52:36 وقت اشاعت: 23/03/2014 - 18:52:36 وقت اشاعت: 23/03/2014 - 17:28:19 وقت اشاعت: 23/03/2014 - 16:12:19 وقت اشاعت: 23/03/2014 - 16:12:19 وقت اشاعت: 23/03/2014 - 16:12:19
- مزید خبریں

لاہور

لاہور ، تنخواہوں کے بغیر کام کرنے والے ٹرینی ڈاکٹرز نے کل سے احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء)تنخواہوں کے بغیر کام کرنے والے ٹرینی ڈاکٹرز نے ( منگل ) سے احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ، ایڈ ہاک پر کام کرنے والے ڈاکٹرز نے بھی احتجاج کی منصوبہ بندی شروع کر دی ۔بغیر تنخواہ کام کرنے والے ڈاکٹرز کے ترجمان ڈاکٹروقاص کے مطابق پنجاب بھر میں400ڈاکٹر زبغیر تنخواہ کے ٹرینگ کرنے پر مجبورہیں جبکہ محکمہ صحت نے ٹرینگ ڈاکٹر زکی سیٹیں بڑھانے سے بھی انکار کر دیا ہے ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/03/2014 - 22:20:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان