ٹی بی سے آگاہی کا عالمی دن( کل) منایا جائیگا

اتوار 23 مارچ 2014 14:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹی بی کے خاتمہ کا عالمی دن کل ( پیر ) کو منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے مختلف سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کی طرف سے مختلف تقریبات اور واکس کا اہتمام کیا جائیگا جس میں ٹی بی کے بڑھتے ہوئے مرض کے بارے میں عوام کو آگاہی فراہم کی جائے گی

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں