اداکارہ مدھو بطور پروڈیوسر ” شراتی منڈے “ کے نام سے پنجابی فلم بنائینگی

اتوار 23 مارچ 2014 12:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) اداکارہ مدھو نے بطور پروڈیوسر ” شراتی منڈے “ کے نام سے پنجابی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

فلم میں اسٹیج سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کے ساتھ فلم کے دیگر اداکار بھی شامل ہوں گے ۔ فلم کا اسکرپٹ محمد قربان مکمل کر رہے ہیں ۔ اس فلم کو جدید کیمرے سے شوٹ کیا جائے گا ۔ امکان ہے کہ اس فلم کو عید الاضحی پر نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں