گلوکار راجہ عمران یوم پاکستان شو میں آزاد کشمیر کی نمائندگی کرینگے

ہفتہ 22 مارچ 2014 17:36

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء) پاک کشمیر آرٹس سوسائٹی مظفرآباد اور چارلی ڈرامہ اکیڈمی کے سینئر آرٹسٹ اور فوک گلو کار راجہ عمران پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کی جانب سے یوم پاکستان شو اسلام آبا دمیں آزادکشمیر کی نمائندگی کریں گے ‘راجہ عمران کو مظفرآباد سے ادارہ کے بانی شہزادلولابی ،رستم چارلی ،بلا ل احمد ،راجہ گل زرین ،صابر کیانی ،چوہدری ایوب موبائل ،او ردیگر نے روانہ کیا ‘راجہ عمران کی آزادکشمیر سے اسلام آباد میں منعقدہ مرکزی پروگرام کیلئے نامزدگی کی گئی ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں