گلوکارہ شبنم مجید نے امریکہ میں اپنا قیام بڑھا دیا

ہفتہ 22 مارچ 2014 17:36

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء) اداکارہ و ماڈل زارا ملک نے ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل میں کام کرنے کیلئے معاہدہ کر لیا ۔ کمرشل کی شوٹنگ ملائیشیاء میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زارا ملک ملٹی نیشنل کمپنی کے ایک برانڈ کے لئے کمرشل شوٹ کرانے اگلے ماہ ملائیشیاء روانہ ہوں گی ۔ ایک ہفتے قیام کے بعد اداکارہ وطن واپس آ جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں