موجودہ دور میں ٹی وی بھی انڈسٹری کی صورت اختیار کر چکی ہے ‘ مشی خان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 22/03/2014 - 17:36:46 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 17:36:07 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 17:36:07 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 17:36:07 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 17:35:05 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 17:35:05 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 17:35:05 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 17:23:57 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 17:23:57 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 17:23:57 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 17:18:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

موجودہ دور میں ٹی وی بھی انڈسٹری کی صورت اختیار کر چکی ہے ‘ مشی خان

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء) نامور اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں ٹی وی بھی انڈسٹری کی صورت اختیار کر چکی ہے ۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ مشی خان نے کہا کہ میرے خیال میں ایک بہترین اداکار وہی ہوتا ہے جو ہر طرح کے کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھا سکے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22/03/2014 - 17:35:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان