وینا نے پاکستان میں تقریب ولیمہ کی تیاری شروع کردی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

لاہور

وینا نے پاکستان میں تقریب ولیمہ کی تیاری شروع کردی

span class=\"location\">لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء)
ویناملک نے پاکستان میں ولیمہ کی تقریب کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔وینا ملک نے دبئی سے فون پر گفتگو کرتے ہوئےبتایا کہ دبئی اورامریکا میں شادی کے سلسلہ میں ہونے والی تقریبات ہرلحاظ سے یادگارتھیں لیکن اب پاکستان میں بھی اسی طرح کی ایک یادگارتقریب کا اہتمام کیا جائے گا جس کے لیے تیاری شروع کردی ہے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22/03/2014 - 12:08:09 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان