بڑے صنعتکاروں کی جانب سے گیس چوری کرنے کی وجہ سے ملک میں گیس کا بحران پیدا ہوا، ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 21/03/2014 - 20:47:59 وقت اشاعت: 21/03/2014 - 20:47:59 وقت اشاعت: 21/03/2014 - 20:28:00 وقت اشاعت: 21/03/2014 - 20:28:00 وقت اشاعت: 21/03/2014 - 20:24:11 وقت اشاعت: 21/03/2014 - 20:24:11 وقت اشاعت: 21/03/2014 - 20:24:11 وقت اشاعت: 21/03/2014 - 19:25:31 وقت اشاعت: 21/03/2014 - 19:24:19 وقت اشاعت: 21/03/2014 - 19:24:19 وقت اشاعت: 21/03/2014 - 19:24:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

بڑے صنعتکاروں کی جانب سے گیس چوری کرنے کی وجہ سے ملک میں گیس کا بحران پیدا ہوا، سپریم کورٹ،قومی دولت چوری کرنے والوں سے عدالتیں کسی صورت رعایت نہیں برت سکتیں،22کروڑ گیس چوری ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء)سپریم کورٹ نے 22کروڑ کی گیس چوری کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ بڑے صنعتکاروں کی جانب سے گیس چوری کرنے کی وجہ سے ملک میں گیس کا شدید بحران پیدا ہوا،قومی دولت چوری کرنے والوں سے عدالتیں کسی صورت رعایت نہیں برت سکتیں۔جمعہ کے روز جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں 22کروڑ روپے کی گیس چوری کے ملزم کی درخواست ضمانت کیس کی سماعت کی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21/03/2014 - 20:24:11 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان