دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

جمعرات 20 مارچ 2014 14:42

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد27400 کیوسک‘ اخراج15000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد50100اخراج50100‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد52700‘ اخراج35000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد25200ر اخراج17700ہے۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد64200‘ اخراج58200‘ چشمہ آمد84600‘اخراج43000‘ تونسہ آمد40300‘ اخراج40300‘ پنجندآمد15700‘ اخراج9300‘ گدوآمد38900‘ اخراج32400‘سکھر آمد33000‘ اخراج4700اور کوٹری بیراج پر آمد4635اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1396.83ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح 1103.40‘ ڈیڈ لیول 1040.00 فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح646.70فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں